کرانتی کار کے معنی
کرانتی کار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کِران + تی + کار }
تفصیلات
iسنسکرت سے ماخوذ اسم |کِرانْتی| کے بعد فارسی مصدر |کردن| سے مشتق حاصل مصدر |کار| بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے مرکب توصیفی بنا جو اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے ١٩٧٦ء کو "نقوش" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت نسبتی ( واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : کِرانْتی کاروں[کِران + تی + کا + روں (و مجہول)]
کرانتی کار کے معنی
١ - انقلابی، انقلاب لانے والا، تبدیلی کا خواہاں۔
" "کرانتی کار" گّپتے نے تضحیک کے انداز میں کہا۔" (١٩٧٦ء، نقوش، جنوری، ١٤)