کراہ[1] کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word karaah[1] meanings and details

کراہ[1] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَراہ }

تفصیلات

iغالباً پراکرت سے اور بعض کی رائے میں سنسکرت سے ماخوذ کلمہ ہے جو اردو میں اپنے معنی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم (حاصل مصدر) استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٧٥٢ء کو "قصہ کامروپ و کلاکام" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : کَراہیں[کَرا + ہیں (ی مجہول)]
  • جمع غیر ندائی : کَراہوں[کَرا + ہوں (و مجہول)]

کراہ[1] کے معنی

١ - مختلف اور دبی دبی آواز یا تکلیف یا بیماری کے سبب نکلے، ہائے، آہ۔

 ہر نَفس اک کراہ در آغوش ہر قدم وقفِ جُستجوئے معاش (١٩٨٠ء، تشنگی کا سفر، ١٢٨)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!