کرانی کے معنی
کرانی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کِرا + نی }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے دخیل کلمہ |کِرِسچن| کا بگڑا ہوا تلفظ ہے جو اردو میں اپنے ماخذ معانی اور متداول املا کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٨٨٨ء کو "ابن الوقت" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["از کرشچن","انگریزی دفتر کا کلرک (کرسچن کا مخرب ہے)","انگریزی کا محرر","انگریزی کلرک","دوغلا عیسائی","وہ دیسی جو عیسائی ہوگیا ہو","وہ شخص جو عیسائی ہوگیا ہو"]
Christian کِرانی
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : کِرانِیوں[کِرا + نِیوں (و مجہول)]
کرانی کے معنی
"گاہے گاہے سرُود خانوں سے گویّے بھی آکر قیام کیا کرتے لیکن مستقل رہنے والے صرف شہر کے کرانی ہی تھے۔" (١٩٩١ء، قومی زبان، کراچی، اکتوبر، ٦٩)
"ادنٰی درجہ کے کرانی (محّرر) . اور دیگرادنٰی ملازموں کے گروہ کثیر کا تقرر بھی اس کے سپرد ہے۔" (١٩٣١ء، انگریزی عہد میں ہندوستان کے تمدن کی تاریخ، ١٣)
کرانی کے جملے اور مرکبات
کرانی اردو