کراٹے کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Karate meanings and details

کراٹے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَرا + ٹے }

تفصیلات

iجاپانی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٨٩ء کو "افکار" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - جمع )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : کَراٹوں[کَرا + ٹوں (واؤ مجہول)]

کراٹے کے معنی

١ - ایک جاپانی کھیل کا نام، خالی ہاتھوں سے لڑنے کا ایک طریقہ جس کی باقاعدہ تربیت حاصل کی جاتی ہے۔

"بلّو نے کراٹے کے انداز میں پھدک کر ہاتھی کی ٹانگ پر ایک ضرب لگائی۔" (١٩٨٩ء، افکار، کراچی، اپریل، ٧٠)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!