کرایہ کے معنی
کرایہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کِرا + یَہ }
تفصیلات
iاصلاً عربی زبان کا لفظ ہے۔ عربی سے اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٤٥ء کو "احوال الانبیا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اجرت پر دینامکان جانور وغیرہ کی","چوپایوں وغیرہ پر لادنے یا مکان وغیرہ میں رہنے کی اجرت","حق الخدمت","حق المحنت","گاڑی وغیرہ استعمال کرنے کی اجرت","مکان وغیرہ میں رہنے کی اجرت","کسی چیز کی روزانہ یا ماہانہ اجرت","کسی چیز کے استعمال کرنے کا معاوضہ"]
کرا کِرایَہ
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- واحد غیر ندائی : کِرائے[کِرا + ئے]
- جمع : کِرائے[کِرا + ئے]
- جمع غیر ندائی : کِرایوں[کِرا + یوں (و مجہول)]
کرایہ کے معنی
"سرمایہ اور کرایہ ایسے کھاتے میں پڑ جائے گا کہ حکومت کو بھی خبر نہیں ہونے پائے گی۔" (١٩٨٤ء، مقاصد و مسائل پاکستان، ١٨٨)
کرایہ کے مترادف
اجرت, رائلٹی, بھرتی, معاوضہ
اُجرت, اجواہ, اجورہ, بھاڑا, سلاک, عوض, محنتانہ, مُزد, مزدوری, معاوضہ, کِراء, کَرَدَ
کرایہ کے جملے اور مرکبات
کرایہ دار, کرایہ داری, کرایہ نامہ, کرایہء مثلی
کرایہ english meaning
hirefarerentfreight
محاورات
- کرایہ چڑھ جانا
- کرایہ کرنا