کرایہ داری کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word karaaya daari meanings and details

کرایہ داری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کِرا + یَہ + دا + ری }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |کِرایَہ| کے بعد فارسی مصدر |داشتن| سے مشتق صیغہ امر |دار| بطور لاحقۂ فاعلی لگا کر اس کے بعد |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٣ء کو "وفاقی محتسب (اومیڈنسمین) کی سالانہ رپورٹ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

کرایہ داری کے معنی

١ - کرائے پر رہنا۔

"کرایہ داری کے معاہدے کے مطابق سپرنٹنڈنٹ (سی ای اینڈ ایل سی) کراچی کے دفتر کے لیے استعمال کی جا رہی تھی۔" (١٩٨٣ء، وفاقی محتسب کی سالانہ رپورٹ، ١٧٦)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!