کرخت کے معنی
کرخت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کَرَخْت }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٧٧٢ء کو "دیوانِ فغاں" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اصطلاحی سخت","بے حس و حرکت","لغوی معنی بے حس و حرکت"]
اسم
صفت ذاتی
کرخت کے معنی
١ - سخت، کڑا۔
"ہاتھ بڑے بڑے، چہرہ کرخت اور ڈاڑھی کڑ بڑی تھی۔" (١٩٨١ء، سفر در سفر، ٣١)
٢ - خشک نیز جو بے حس یا بے خبر ہو گیا ہو۔ (پلیٹس، اسٹین گاس)
برتا ہوا ہے تیرے مزاج کرخت کا دل میرا کیوں حریف نہ ہو سنگ سخت کا (١٩٨٨ء، آنگن میں سمندر، ١٠٥)
٣ - [ کنایۃ ] ناگوار، سمع خراش، دُرشت، تلخ۔
کرخت کے مترادف
سخت, درشت
درشت, سخت, کڑا
کرخت english meaning
hard; dry rigid; harshsternunfeelingcurt (reply, etc.)dryhardharshrigidsolid
شاعری
- ہر دم طرف ہے ویسے مزاج کرخت کا
ٹکڑا مرا جگر ہے کہو سنگِ سخت کا
محاورات
- دل کرخت ہونا