کرشمہ ساز کے معنی
کرشمہ ساز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کَرِش + مَہ + ساز }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |کرشمہ| کے بعد فارسی مصدر |ساختن| کا صیغۂ امر |ساز| بطور لاحقۂ فاعلی ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩١٢ء کو "کلیات حسرت موہانی" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی
کرشمہ ساز کے معنی
١ - کرشمہ دکھانے والا، شعبدہ گر، انوکھے کام کرنے والا۔
"خرد کو خرد اور جنوں کو جنوں کہنے سے حسنِ کرشمہ ساز کی وقعت بڑھے گی۔" (١٩٩٠ء، فاران کراچی، مئی، ٥٣)