کرشن ‌ کے معنی

کرشن ‌ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

m["ایک جانور جو مردار کھاتا ہے","سیاہ رنگ","مہینے کا تاریک حصہ","نیل گائے","وشن جی کا آٹھواں اوتار۔ آپ یادو نسل سے واسدیو اور دیوکی کے فرزند ارجمند تھے۔ ان کے ماموں کنس کو جو متھرا کا راجہ تھا۔ نجومیوں نے بتایا تھا کہ وہ دیوکی کے بیٹے کے ہاتھ سے قتل ہوگا۔ اس لئے س نے دیوکی اور اس کے خاوند کو قید کردیا اور یکے بعد دیگرے دیوکی کے چھ بیٹے مروادئے۔ ساتویں بلرام اور آٹھویں کرشن جی تھے۔ ان کی پیدائش پر واسدیو ان کو لے کر فرار ہوگیا اور ایک گڈرئے نندا نامی کے پاس پناہ لی۔ نندا کے یہاں ان دنوں ایک بچہ پیدا ہوا تھا اسے واسدیو نے دیوکی کے پاس بھیج دیا۔ کنس نے اسے مروادیا۔ نندا کرشن جی کو لے کر گوکل میں آباد ہوا۔ اور اس کے بعد بندرابن کو چلا گیا۔ یہاں کرشن جی نے گوپیوں کے ہمراہ پرورش پائی۔ جوان ہوکر انہوں نے کنس کو قتل کیا۔ پھر گجرات کو چلے گئے جہاں دوار کا شہر آباد کیا اور رکمنی سے شادی کی۔ ان کی کئی ہزار بیویاں بیان ہوتی ہیں۔ مہا بھارت کی جنگ میں یہ پانڈووں کے طرفدار تھے مگر ان کی فوج کو رؤوں کی طرف سے لڑی تھی۔ جب ارجن اس جنگ میں اپنے رشتہ داروں کو قتل کرنے سے ہچکچایا تو آپ نے اسے وہ اپدیش دیا جو بھاگوت گیتا کے نام سے مشہور ہے۔ آخر عمر میں یہ شکار کھیلتے ہوئے اتفاقاً ایک شکاری کے تیر سے ہلاک ہوئے۔ ان کی ہڈیوں کے لئے راجہ اندریمن نے وسوکرم سے جگن ناتھ جی کا بت بنوایا جس کی پوجا پوری میں اب تک ہوتی ہے","کئی پودوں کا نام","کالی مرچ","کل جُگ"]

Related Words of "کرشن ‌":