کرشن لیلا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Krishna leela meanings and details

کرشن لیلا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کِرِشْن + لی + لا }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم معرفہ |کرشن| کے بعد اسی زبان سے ماخوذ ایک دوسرا اسم |لِیلا| لانے سے مرکب نسبتی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٩٥٧ء کو "لکھنؤ کا شاہی سٹیج" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( واحد )

کرشن لیلا کے معنی

١ - [ ہندو ] مہا بھارت اور کرشن جی کی زندگی کے منتخب واقعات پر مشتمل تمثیل، جسے ہندو کرشن جی کی پیدائش کے موقع پر پیش کرتے ہیں۔

"رام لیلا کی طرح کرشن لیلا بھی ہندو دیومالا پر مبنی دیو مالا ہے۔" (١٩٨٥ء، کشاف تنقیدی اصطلاحات، ١٤٩)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!