کرم فرما کے معنی

کرم فرما کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَرَم + فَر + ما }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |کرم| کے بعد فارسی مصدر |فرمودن| کا فعل امر |فرما| ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٧٨٤ء کو "دیوانِ درد" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["تشریف لانے والا","جواں مرد","جواں ہمت","صاحبِ عزیمت","عالی ہمت","عنایت فرما","عنایت کرنے والا","مہربانی کرنے والا"]

اسم

صفت ذاتی

کرم فرما کے معنی

١ - مہربان، شفیق (اظہار تپاک کے لیے)۔

"شناساؤں اور کرم فرماؤں میں کسی کی بھی دوستی کی عمر ان سے زیادہ طویل نظر نہیں آتی۔" (١٩٧٤ء، معاصرین، ١٦٣)

Related Words of "کرم فرما":