کرکٹ گراؤنڈ کے معنی

کرکٹ گراؤنڈ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کِرِک + کِٹ + گِرا + اُونْڈ }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے مرکبی شکل کے ساتھ اردو میں داخل ہوا جو فی الاصل ماخذ زبان میں دو اسما |کرکٹ| اور |گراؤنڈ| کے بالترتیب ملنے سے مرکب ہوا اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٥ء کو "کرکٹ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم ظرف مکان ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : کِرِکِّٹ گِراؤُنْڈوں[کِرِک + کِٹ + گِرا + اُون + ڈوں (و مجہول)]

کرکٹ گراؤنڈ کے معنی

١ - وہ میدان جس میں کرکٹ کھیلا جاتا ہے۔

"دونوں ممالک کے درمیان تیسرا معرکہ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ پر ہوا۔" (١٩٨٥ء، کرکٹ، ٨٣)