کرۂ چشم کے معنی
کرۂ چشم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کُرہ + اے + چَشْم }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |کرہ| کو ہمزہ اضافت کے ذریعے فارسی سے ماخوذ اسم |چشم| کے ساتھ ملانے سے مرکب اضافی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٨٨٢ء کو "کلیات علم طب" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
کرۂ چشم کے معنی
١ - آنکھ کا ڈھیلا۔
"قدرتی حالت میں یہ کرۂ چشم کے ملتحمہ سے متماس ہوتے ہیں۔" (١٩٣٤، احشائبات (ترجمہ)، ٣٦٣)