کریڈل کے معنی
کریڈل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کِرے (کسرہ مجہول ک) + ڈَل }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٨٧ء کو "افکار" میں مستعمل ملتا ہے۔
["Cradle "," کِریڈَل"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : کِریڈَلَوں[کِرے (کسرہ مجہول ک) + ڈَلوں (واؤ مجہول)]
کریڈل کے معنی
١ - گہوارہ، ٹیلی فون کا وہ حصہ جس پر ریسیور رکھا جاتا ہے۔
"فون کا ریسیور ابھی تک اپنے کریڈل سے نیچے گرا ہوا تھا۔" (١٩٨٧ء، افکار، کراچی، اگست، ٨٩)