کزن کے معنی
کزن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کَزِن }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٨٣ء کو "بے سمت مسافر" میں ملتا ہے۔
["Cousin "," کَزِن"]
اسم
صفت ذاتی
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : کَزْنوں[کَز + نوں (واؤ مجہول)]
کزن کے معنی
"میرے کے کزن نے سرگوشی کے انداز میں اشارہ سے بتایا کہ وہ فیض صاحب آرہے ہیں۔" (١٩٨٨ء، فیض کی شاعری کا نیا دور، ١١)