کس و ناکس کے معنی

کس و ناکس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَسو (و مجہول) + نا + کَس }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |کس| کے بعد حرف عطف |و| اور اس کے بعد فارسی زبان سے ماخوذ حرف نفی |نا| اور آخر میں پھر |کس| لانے سے مرکب ہوا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٨٠٣ء کو "گُل بکاؤلی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

کس و ناکس کے معنی

١ - ادنٰی و اعلٰی، خاص و عام، ایرا غیرا، ہر ایک، ہر کوئی۔

"اگر ہر کس و ناکس کو حق رائے دہی حاصل ہو جائے تو بہت ممکن ہے نا اہل نمائندے منتخب ہو جائیں۔" (١٩٨٧ء، ١٩٨٧ء، افکار، کراچی، مارچ، ٨٠:٣)