کریمانہ کے معنی

کریمانہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَری + ما + نَہ }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق صفت |کریم| کے آخر پر |انہ| بطور لاحقہ صفت لگانے سے متشکل ہوا جو اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٩٠١ء کو "مکتوباتِ حالی" میں مستعمل ملتا ہے۔

["کرم "," کَرِیم "," کَرِیمانَہ"]

اسم

متعلق فعل

کریمانہ کے معنی

١ - کریم جیسا، مشفقانہ۔

 تقدیر سے نصیب ہوا حج بھی آپ کو اللہ کا یہ لطفِ کریمانہ ہوگیا (١٩٧٢ء، دامن یوسف، ١٥٧)