کسبی کے معنی

کسبی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَس + بی }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |کسب| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت و کیفیت ملنے سے |کسبی| بنا۔ اردو میں بطور صفت اور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٧٠٠ء کو "من لگن" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اپنی کوشش سے حاصل کیا ہوا کمال","بازاری عورت","پیشہ ور","زنِ بازاری","محنت کش","وہ بات جو محنت یا ریاضت دمشق سے حاصل ہوئی ہو","وہ کمال یا ہنر جو اپنی کوشش سے حاصل کیا ہو","ہنر والا"]

کَسْب کَسْبی

اسم

صفت نسبتی ( واحد ), اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • ["تفضیلی حالت : کَسْبِیوں[کَس + بِیوں (واؤ مجہول)]"]

کسبی کے معنی

["١ - کسب سے منسوب یا متعلق، حاصل کی ہوئی، کمائی ہوئی (وہبی کی ضد)۔","٢ - محنت و مشقت جھیل کر عبادت کرنے والا، مرتاض۔"]

["\"حماقت نہ کسبی ہے اور نہ وہی بلکہ یہ صرف متعدی ہے۔\" (١٩٤٠ء، مضامین رشید، ٣٠٠)"," کسبی ہے کتیک جگت میں تن کوں ہے کام یہی جونس کوں دن کوں (١٧٠٠ء، من لگن، ٦٩)"]

["١ - پیشہ کمانے والی، کوٹھے پر بیٹھنے والی، کسبن، زن بازاری، رنڈی، طوائف۔"]

["\"جب شام ہوئی مولانا صاحب . کسبی کے مکان پر پہنچے جہاں سب کسبیاں جمع ہو کر کچھ گا بجا رہی تھیں۔\" (١٩٢٨ء، حیرت، حیات طیبہ، ٨١)"]

کسبی کے مترادف

بیسوا, ٹیکسی, رنڈی, پاتر[1], فاحشہ

بیسوا, پاتر, چھنال, دستکار, رنڈی, طوائف, فاحشہ, قحبہ, مالزادی, مزدور, کاریگر, کنجری, ہنرمند

کسبی english meaning

an artisanartificer; a trader; a prostituteharlotcourtesan.

شاعری

  • مجھے کسبی سمجھ کر گھورتا ہے دیکھو میلے میں
    مہینوں بائی جی لڑکا مری گودی میں جو کھیلا

محاورات

  • جوانی میں تسبیح‘ بڑھاپے میں کسبی
  • چیچک اور کسبی نکل کر رہتے ہیں
  • نر ‌کی ‌دو ‌جگہ ‌توقیر ‌نہیں ‌بھینس ‌کے ‌اورکسبی ‌کے

Related Words of "کسبی":