کسر اعشاریہ کے معنی

کسر اعشاریہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَس + رے + اَع + شا + رِیَہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |کسر| بطور موصوف کے ساتھ کسرہ صفت لگا کر عربی اسم |اعشاریہ| بطور صفت ملنے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٦٥ء کو "رسالہ علم فلاحت" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["دشملو حصہ","وہ کسر جو دس کا کوئی حصہ ہو۔ اس کی نشانی \u2019\u2019ء\u2018\u2018 ہے۔ ٥ء کا مطلب ہے ١٠/٥ یا ٢/١"]

اسم

اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )

کسر اعشاریہ کے معنی

١ - [ ریاضی ] وہ کسر جس نسب نما دس یا دس کی کوئی قوت ہو اس کے لکھنےے کا طریقہ بھی الگ ہے جسے 10 / 5 کو 5ء 10 / 3 کو 3ء اور 10 / 7 کو 7ء لکھا جائے گا۔

"کسور اعشاریہ کے اعداد کو علامت کسر یعنی عین یا ہمزہ سے . بائیں طرف کو شمار کرتے ہیں۔" (١٨٦٥ء، رسالہ علم فلاحت، ١٠)