کسرت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word kasrat meanings and details

کسرت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَس + رَت }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ عربی زبان سے اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٠٩ء کو "کلیات جرات" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["توڑنا","ربط (کرنا ہونا کے ساتھ)","ورزش روزمرہ"]

کسر کَسْرَت

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : کَسْرَتیں[کَس + رَتیں (یائے مجہول)]
  • جمع غیر ندائی : کَسْرَتوں[کَس +رَتوں (واؤ مجہول)]

کسرت کے معنی

١ - ورزش، ریاضت۔

"یوگا سے تھوڑا بہت فائدہ ضرور پہنچا ہو گا وہ اب روزانہ کسرت کرنے لگا تھا۔" (١٩٩٠ء، دجلہ، ١٧٢)

کسرت کے مترادف

ورزش, مشق, ریاض

پہلوانی, روزانہ, ریاض, ریاضت, لڑنت, مشق, مہارت, ورزش, کَسَرَ

کسرت or kasrat english Translation

|breaking in the body|; trainingexercisebodily or athletic exercise; practiceusagehabit

محاورات

  • تن کسرت میں من عورت میں
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!