کسرتی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Kasrati meanings and details
کسرتی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کَس + رَتی }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |کسرت| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت ملنے سے |کسرتی| بنا۔ اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٦٤ء کو "دختر فرعون" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ورزش کیا ہوا","کسرت سے منسوب","کسرت کرتا ہوا","کسرت کرنے والا","کسرت یا ورزش کیا ہوا"]
اسم
صفت نسبتی
کسرتی کے معنی
١ - کسرت و ورزش کے متعلق یا منسوب، ورزشی۔
"یہ ادارہ تدریسی سرگرمیوں کے علاوہ علمی، ادبی، سماجی، ثقافتی اور کسرتی خدمات بجا لانے میں بھی پیش پیش ہے۔" (١٩٩٠ء، اردو نامہ، لاہور، مارچ، ٩)
کسرتی or Kasrati english Translation
trained; developed by training or by athletic exercises; athleticgymnastic; practicedfamiliarusual.