کلینکی کے معنی
کلینکی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کَلی + نِکی }{ کِلِی + نِکی }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم |کلینک| کے آخر پر (اردو قاعدے سے) |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے متشکل ہوا اور اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٦ء کو "نفسیاتی تنقید" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, ١ - کلینک سے متعلق، کلینک کا۔
Clinical کَلِینِک کَلِینکی
اسم
صفت نسبتی
کلینکی کے معنی
١ - کلینک سے متعلق، کلینک کا۔
"ادب میں نفسیاتی تنقید کلینکی نقطۂ نظر سے تو اہم ہو سکتی ہے۔" (١٩٨٦ء، نفسیاتی تنقید، ٢٨٠)