کشادہ دل کے معنی

کشادہ دل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کُشا + دَہ + دِل }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |کشادہ| بطور صفت اور فارسی سے ماخوذ اسم |دل| بطور موصوف ملنے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٣٨ء کو "حالاتِ سرسید" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["عالی حوصلہ","فراخ حوصلہ","فراخ دل","فراخ دلی","وسیع القلب"]

اسم

صفت ذاتی

کشادہ دل کے معنی

١ - صاف دِل، دِل میں میل نہ رکھنے والا، وسیع القلب، سخی، فیاض۔

"آدمی نہایت فراخ حوصلہ اور کشادہ دل تھے۔" (١٩٣٨ء، حالاتِ سرسید، ١٠)

٢ - خندرو، خوش مزاج، بشاش۔ (پلیٹس؛ مہذب اللغات)

کشادہ دل english meaning

open heartedfrank; liberalgenerous

Related Words of "کشادہ دل":