کشت وار کے معنی
کشت وار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کِشْت + وار }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |کِشْت| کے بعد فارسی ہی سے ماخوذ لاحقہ صفت |وار| لانے سے مرکب بنا جو اردو میں بطور اسم صفت بطور متعلق استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٨٤٥ء کو "پٹواری کی کتاب" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد ), متعلق فعل, صفت نسبتی
اقسام اسم
- ["جمع غیر ندائی : کِشْت واروں[کِشْت + وا + روں (و مجہول)]"]
کشت وار کے معنی
["١ - کاشت کی زمینوں کا نقشہ جو پٹواری کو بندوبست کے وقت اپنے پاس مرتب کر کے رکھنا پڑتا ہے۔"]
["\"پٹواری نے کھتاؤنی، کشت وار، جمع بندی، خسرہ الٹا، سب کچھ ٹھیک، پر کھیت کا نمبر ٦٢، خارج\"۔ (١٩٥٤ء، اپنی موج میں، ٤٦)"]
["١ - کھیتوں اور فصلوں کے مطابق (پلیٹس)"]
["١ - کھیتوں میں تقسیم کیا ہوا، کھیتوں کا نشان لگا ہوا۔ (جامع اللغات)"]