کشتی بان کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word kashti-baan meanings and details
کشتی بان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کَش + تی + بان }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |کشتی| کے بعد فارسی لاحقہ |بان| ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦١١ء کو "دیوان قلی قطب شاہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بحری جہاز میں کام کرنے والا","ناؤ چلانے والا","کشتی ران","کھیون ہار"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
کشتی بان کے معنی
١ - کشتی چلانے والا، ملّاح، کھیویّا، ناخدا۔
"چند قدم آگے گئے تو کشتی بان حسبِ معمول چلّایا۔" (١٩٧٤ء، بزم آرائیاں، ٨٦)
کشتی بان or kashti-baan english Translation
master of a vessel; a boatmanbargemansea mansailornavigator
شاعری
- اے بیا موجاں تھے ناڈر من کا بھاتا ہوئیگا
تو تجھے ہے نوح کشتی بان طوفاں غم نہ کھا