کشمکش حیات کے معنی

کشمکش حیات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَش + مَکَشے + حَیات }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |کشمکش| کو کسرۂ اضافت کے ذریعے عربی سے ماخوذ اسم |حیات| کے ساتھ ملانے سے مرکب اضافی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٩٤٣ء "مبادی نباتیات" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

کشمکش حیات کے معنی

١ - زندگی کی جنگ؛ (مجازاً) زندہ رہنے کے لیے جدوجہد۔

"تمام عضویوں کو . کشمکش حیات سے سابقہ رہتا ہے۔" (١٩٤٣ء، مبادی نباتیات، ٦٦٧:٢)