کشادہ ظرفی

{ کُشا + دَہ + ظَر + فی }

تفصیلات

iفارسی مصدر |کسادن| سے حالیہ تمام |کشادہ| کے بعد عربی اسم |ظرف| بطور لاحقہ فاعلی لا کر اس کے بعد |ی| بطور کیفیت لانے سے مرکب بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٩١ء کو "قومی زبان" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : کُشادَہ ظَرْفِیاں[کُشا + دَہ + ظَر + فِیاں]
  • جمع غیر ندائی : کُشادَہ ظَرْفِیوں[کُشا + دَہ + ظَر + فِیوں]

کشادہ ظرفی کے معنی

١ - کھلے دل کا مالک ہونا، وسیع القلبی۔

"انشا کا یہ بیان اس وقت بھی اردو زبان کی کشادہ ظرفی کے لیے بطور نظیر پیش ہوتا تھا۔" (١٩١١ء، قومی زبان، کراچی، اکتوبر، ٣٧)