کشیدہ قامت کے معنی
کشیدہ قامت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کَشی + دَہ + قا + مَت }
تفصیلات
iفارسی زبان میں |کشیدن| مصدر سے مشتق صیغۂ حالیہ تمام |کَشیدَہ| کے بعد عربی زبان سے ماخوذ اسم |قامَت| لانے سے مرکب توصیفی بنا جو اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٩٠١ء کو "الف لیلہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : کَشِیدَہ قامَتوں[کَشی + دَہ + قا + مَتوں (و مجہول)]
کشیدہ قامت کے معنی
١ - لمبے قد والا، دراز قامت، لمبا، طویل القامت۔
کوئی برا نہ کہے اس کشیدہ قامت کو یہ اور بات کہ میں ان دنوں کشیدہ ہوں (١٩٨١ء، ورق انتخاب، ١٠١)