کشیدہ قامتی کے معنی
کشیدہ قامتی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کَشی + دَہ + قا + مَتی }
تفصیلات
iفارسی زبان میں |کَشِیدَن| مصدر سے مشتق حالیہ تمام |کَشیدَہ| کے بعد عربی سے ماخوذ اسم |قامت| بطور لاحقہ فاعلی لگا کر اس کے بعد |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب ہوا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٩١٥ء کو "شبنمستان کا قطرہ گوہریں" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
کشیدہ قامتی کے معنی
١ - قد کی لمبائی، طویل القامتی، قد کی درازی۔
"وہ .اپنی نازک کشیدہ قامتی کے ساتھ اسٹیج پر تقریر کرنے کے لیے کھڑی ہو جاتی تھی۔" (١٩٥١ء، حسن کی عیّاریاں، ١٢)