کفارہ کے معنی

کفارہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَف + فا + رَہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٧٩٨ء کو "یوسف زلیخا، فگار" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["عوض دینا","خیانت کا عوصہ","قصور کا ڈنڈ جو خدا تعالیٰ کی طرف سے مقرر ہے","گناہ دھو دینے والا","گناہ کا عوض ۔ روزے رکھ کر یا خیرات دے کر","گناہ یا خطا کا بدلہ","گناہوں کا عوض","گناہوں کو چھپا دینے یا دور کردینے والا","گناہوں کو چھپانے دینے یا دور کردینے والا"]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • واحد غیر ندائی : کَفّارے[کَف + فا + رے]
  • جمع : کَفّارے[کَف + فا + رے]

کفارہ کے معنی

١ - شرعاً کسی گناہ کا عوض جس سے گناہ گناہ نہ رہے، جیسے: رمضان کا روزہ توڑنے کا کفارہ دو مہینے متواتر روزے رکھنا یا ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے، گناہ کے بدلے کی چیز، گناہ دھو دینے والا عمل۔

"جو کام نادانستگی میں ہو شریعت میں معاف ہے کفارہ سے اوس کی تلافی ہو سکتی ہے۔" (١٨٩٧ء، تاریخ ہندوستان، ٣٤٠:٤)

٢ - تلافی، بدلہ، عوض۔

"ناکردہ، قصور کا کفارہ عذاب میں پڑنے سے قبل ہی خود میری موت ہو سکتی ہے۔" (١٩٨٦ء، انصاف، ٢٣٠)

کفارہ english meaning

penitencepenanceexpiationatonement (by almsfasting)

محاورات

  • کفارہ دینا

Related Words of "کفارہ":