کفایت شعاری کے معنی

کفایت شعاری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کِفا + یَت + شِعا + ری }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |کفایت| کے بعد عربی اسم |شعار| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٧٣ء کو "اخبار مفید عام" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["کم خرچی","کم خرچی"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

کفایت شعاری کے معنی

١ - جررسی کرنا، بچت کرنا۔

"اس وقت شدید کفایت شعاری اور قاعدے قانون کی پابندی برتی گئی۔" (١٩٨٥ء، اردو ادب کی تحریکیں، ٢٦٠)

کفایت شعاری english meaning

economythrifty managementfrugality

Related Words of "کفایت شعاری":