کفنانا کے معنی

کفنانا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَف + نا + نا }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |کفن| کے ساتھ |انا| بطور لاحقۂ تعدیہ لگانے سے |کفنانا| بنا۔ اردو میں بطور فعل لازم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٧٣٢ء کو "کربل کتھا" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

فعل لازم

کفنانا کے معنی

١ - مردے کو کفن، پہنانا۔

"میری لاش کو کفنانے کے بعد ایک مرتبہ پھر ام المومنین سے پوچھ لیا جائے۔" (١٩٨٤ء، طُوبٰی، ١٦٤)