کم از کم کے معنی

کم از کم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَم + اَز + کَم }

تفصیلات

iفارسی صفت |کم| کی تکرار سے |کم کم| بنا۔ ان کے درمیان فارسی حرف جار |از| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٥٥ء کو "بھگت رام" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

متعلق فعل

کم از کم کے معنی

١ - کم سے کم، تھوڑے سے تھوڑا۔

کم از کم تیسری دُنیا کے سامنے نہایت پیچیدہ مسائل کا انبار ہے۔" (١٩٨٨ء، آج بازار میں پابہ جولاں چلو، ٥)