کلاس فیلو کے معنی

کلاس فیلو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کِلاس (کسرہ ک مجہول) + فے + لو (واؤ مجہول) }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم |کلاس| کے ساتھ انگریزی اسم |فیلو| ملنے سے مرکب بنتا ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٢٨ء کو "سوانح عمری امام اعظم" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ہم جماعت","ہم درس","ہم سبق"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

کلاس فیلو کے معنی

١ - ہم جماعت، ہم سبق۔

"یہ میری ایک کلاس فیلو ہے۔" (١٩٨٧ء، پھول پتھر، ١٧٩)

کلاس فیلو english meaning

Class-fellow