کلام اللہ کے معنی
کلام اللہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کَلا + مُل (ا،ل غیر ملفوظ) + لاہ }
تفصیلات
iاصلاً عربی مرکب ہے۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٥٥ء کو "گلستان، منشی نظام الدین" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
کلام اللہ کے معنی
١ - کلام الٰہی، قرآن مجید۔
"پہلا کلمہ بچے کو چھوٹی سی عمر ہی میں سکھا دینا چاہیئے، پھر اسے کلام اللہ کی چھوٹی چھوٹی سورتیں یاد کرانی چاہئیں۔" (١٩٧٥ء، روشنی، ٢٤٤)
کلام اللہ english meaning
["|the word of God|","the Qoran"]