کلاسیفکیشن کے معنی
کلاسیفکیشن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کِلا (کسرہ ک مجہول) + سی + فِکے + شَن }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٢٥ء کو "وقار حیات" میں مستعمل ملتا ہے۔
["Classification "," کِلاسِیفِکیشَن"]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
کلاسیفکیشن کے معنی
١ - درجہ بندی، قسم وار تقسیم، نوعی ترتیب۔
"وہ اس کلاسِفِکیشن سے اچھی طرح واقف نہیں ہیں۔" (١٩٢٥ء، وقار حیات، ٦٢٣)