کلام الہی کے معنی
کلام الہی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کَلا + مے + اِلا + ہی }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |کلام| بطور صفت کے ساتھ کسرہ صفت لگا کر عربی اسم |الٰہی| بطور موصوف ملنے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے سب سے پہلے ١٩٠٢ء کو "علم الکلام" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
کلام الہی کے معنی
١ - کلام اللہ، اللہ کا کلام، یعنی قرآن مجید۔
"ماں کے پیٹ میں بھی بچے پر خوش الحانی اور کلامِ الٰہی کے الفاظ اور آہنگ کا اثر پڑتا ہے۔" (١٩٨٤ء، طوبٰی، ٣٤٨)
کلام الہی english meaning
["|the word of God|","the Qoran"]