کلام مجید کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Kalaam-e-Majeed meanings and details

کلام مجید کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَلا + مے + مَجِید }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |کلام| بطور صفت کے ساتھ کسرہ صفت لگا کر عربی اسم |مجید| بطور موصوف ملنے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٧٤٧ء کو "دیوانِ قاسم" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

کلام مجید کے معنی

١ - کلام اللہ، قرآن شریف۔

"بس اتنا کر کہ کلام مجید مجھے دیدے جا نماز تو لے جا۔" (١٩٨٤ء، طُوبٰی، ٦٧٧)

کلام مجید or Kalaam-e-Majeed english Translation

["|the glorious book|","the Qoran"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!