کلرکی کے معنی
کلرکی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کِلَر + کی }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم |کلرک| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت ملنے سے بنا۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٣٣ء کو "نیرنگ خیال" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
کلرکی کے معنی
١ - کلرک کا کام، دفتری بابو کے فرائض، محرر۔
"تعلیم یافتہ انڈونیشی زیادہ سے زیادہ کلر کی حاصل کر سکتے تھے۔" (١٩٦٨ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ٣٨٣:٣)
کلرکی english meaning
["clerky"]