کلیان کے معنی
کلیان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کَل + یان }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ کلمہ ہے جو اردو میں اپنے ماخذ معانی اور متد اول ساخت کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم نیز بطور صفت استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٦١١ء کو "کلیات قلی قطب شاہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک راگنی","ایک قسم کا چھوٹا حقہ","پاک دامنی","خوش قسمت","خوش قسمتی","خوش نصیب","خوشی کا موقعہ","فائدہ مند","نہایت اعلٰے","نیک کام"]
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد ), صفت ذاتی
کلیان کے معنی
[" رکھتے ہیں مطلب ہر آن اس سے ہوتا ہے جن کا کلیان اس سے (١٩٥٠ء، دھمید، ١١٨)","\"مراقبہ کرنے والوں کا کلیان ملتا ہے۔\" (١٩٨٧ء، گردشِ رنگِ چمن، ٥٨٨)","\"انہوں نے کلیان، بلاول اور کھمبات (کھماج) کو اپنے کلاسیکی یعنی شدھ روپ میں برقرار رکھا۔\" (١٩٦١ء، ہماری موسیقی، ٣٢)","\"مردے کی ہڈیاں گنگا میں بہا کر سمجھا جاتا ہے کہ اس کا کلیان ہوگیا ہے۔\" (١٩٧٦ء، نوائے وقت، لاہور، ٢٠ مئی، ٣)"]
["\"پنڈت جی نے اشیر باد دیا، کلیان رہو کہہ کر کرسی پر قیام کیا۔\" (١٨٨٧ء، طلسم گہربار، منیر، ٢٢)"]
محاورات
- انجان سجان سدا کلیان
- ایرا غیرا پچکلیان
- ترت دان مہاکلیان