کلیسائی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word kaleesaai meanings and details

کلیسائی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَلی + سا + ای }

تفصیلات

iیونانی زبان سے ماخوذ اسم |کَلِیسا| کے آخر ہمزہ زائد لگا کر |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے متشکل ہوا جو اردو میں اپنے ماخذ معانی کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٧٨٨ء کو "جہاں دار" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["منسوب بہ کلیسا"]

کَلِیسا کَلِیسائی

اسم

صفت نسبتی

کلیسائی کے معنی

١ - کلیسا سے منسوب یا متعلق؛ نصرانی، عیسائی، کلیسا کا ماننے والا۔

"گیارہویں صدی عیسوی کے اواخر تک سرزمین اُندلس انہیں کلیسا (Eclisiatical) ضلعوں میں منقسم رہی۔" (١٩٦٧ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ٣٣٤:٣)

کلیسائی or kaleesaai english Translation

Chiristian

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!