ملیا کے معنی
ملیا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَلَیا }
تفصیلات
١ - ایک پودے کا نام، تیوڑی (لاط: Turpethum)۔, m["مٹی یا لکڑی کا چھوٹا برتن جس میں تیل ڈالتے ہیں"]
اسم
اسم نکرہ
ملیا کے معنی
١ - ایک پودے کا نام، تیوڑی (لاط: Turpethum)۔
شاعری
- وودیکھا سو خوش ہوکے دل یوں ہلیا
کہ پیاسے کوں جوں آب حیواں ملیا - سب ہی جگ ملیا رام انمیل ہے
بلے موم آتش کنے تیل ہے - ملیا گردیوں کر قبیلہ ہجوم
سپورن کے جوں آس پاس نجوم - ترا یار پرسن ہوا شاہ تجھ
کہ توں سور ہے ہور ملیا ماہ تجھ - ولی کے دل میں نہیں غیر سینہ صافی کچھ
اگر ملیا جو کپٹ سوں وہ دل شکار چہ حظ - تج مکھ پہ نین ملیا تج نیہ میں اپس سے تھیلیا
جیوں توں کھلائی کھیلیا یو دل نھنا ہے تانا - اس تل تل جھونما جھونم تجھو
ڈل ملیا جولا جیر منجھو - او چشمہ حیات کوں نالا خدا توں رنج
اس دہن تھے عاشقاں کو ملیا ہے پرت کا گنج - کرڑ ایک پایک ملیا کام کار
چنور ڈھال ڈھولے ڈھلے نامدار - سو فرماں سن گم رہیا رام راج
ملیا سخت بیری ہے ترک آج
محاورات
- دھلیا ملیا کرنا
- سگھر ملیاں سسرالے بیل مانگ بہو کو دے
- ملیا میٹ ہونا
- ملیا میٹ کرنا
- ملیا میٹ ہونا
- ملیامیٹ کرنا
- ملیامیٹ ہونا