کلین شیوڈ کے معنی
کلین شیوڈ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کَلِین + شیوْڈ (ی مجہول) }{ کِلِین + شوڈ (ی مجہول) }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے مرکبی شکل کے ساتھ اردو میں داخل ہوا جو فی الاصل ماخذ زبان میں ایک صفت |کِلِین| کے بعد ایک فعل |شیو| کے تیسری حالت کے ساتھ بطور صفت لاکر مرکب بنایا گیا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٩ء کو "نگار" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, ١ - وہ جس کی داڑھی اور مونچھیں منڈی ہوئی ہوں۔
اسم
صفت ذاتی
کلین شیوڈ کے معنی
١ - وہ جس کی داڑھی اور مونچھیں مُنڈی ہوئی ہوں۔
"نیاز صاحب، جب سے میں نے انہیں دیکھا ہمیشہ کلین شیوڈ رہتے تھے۔" (١٩٨٩ء، نگار، کراچی، مئی، ٦٦)
١ - وہ جس کی داڑھی اور مونچھیں منڈی ہوئی ہوں۔