کم اصل کے معنی
کم اصل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کَم + اَصْل }
تفصیلات
iفارسی صف |کم| کے ساتھ عربی سے مشتق اسم |اصل| ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٠٣ء کو "اخلاقِ ہندی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["کم ذات"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
کم اصل کے معنی
١ - بدنسل، بدذات، کمینہ۔
"اس نے کسی رذیل . کم اصل، کمینے اور پست ہمت شخص کو کوئی عہدہ نہیں دیا۔" (١٩٨٩ء، صحیفہ، لاہور، جون، ٣٢)
کم اصل کے مترادف
کم ذات
بداصل, بدذات, بدگوہر, بدنژاد, بدنسل, پاجی, خوار, ذلیل, رذیل, رزالہ, سفلہ, سِفلہ, نالائق, نیچ, کمینہ
کم اصل english meaning
of low originbase-bornlow-bredignoblevilemean
محاورات
- اصل سے خطا نہیں کم اصل (- ذات) سے وفا نہیں
- اصل سے خطا نہیں کم اصل سے وفا نہیں