کم خوراکی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Kam-khuraaki meanings and details

کم خوراکی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَم + خُو + را + کی }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ صفت |کم| کے بعد فارسی زبان سے ماخوذ اسم |خوراک| بطور لاحقۂ فاعلی لگا کر اس کے بعد |ی| بطور لاحقہ کیفیت لانے سے مرکب بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٩٣٨ء کو "تذکرہ وقار" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

کم خوراکی کے معنی

١ - کم خوراک ہونا، کم کھانا، تھوڑا کھانا۔

"پانچ چھ میل چلنے کی ریاضت شاقہ کے باوجود ایسی کم خوراکی دیکھی نہ سنی۔" (١٩٨٥ء، تخلیقات و نگارشات، ٢٦١)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!