کم سخنی کے معنی

کم سخنی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَم + سُخَنی }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ صفت |کم| کے بعد فارسی سے ماخوذ اسم |سخن| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٧٩٤ء کو "دیوانِ بیدار" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["تھوڑا بولنا","کم بات کرنا","کم زبانی","کم گوئی"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

کم سخنی کے معنی

١ - کم بولنا، کم گوئی۔

"میری کم سُخَنی اور دیر آشنائی اور لایعنی قسم کے احساسِ خود داری . سنگین کر دیا تھا۔" (١٩٨٧ء، دامن کوہ میں ایک موسم، ١٤٢)

کم سخنی کے مترادف

خاموشی, کم گوئی, کم زبانی

خاموشی, سکوت, صمت

Related Words of "کم سخنی":