کم ظرف کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word kam-zarf meanings and details

کم ظرف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَم + ظَرْف }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ صفت |کم| کے بعد عربی زبان سے مشتق اسم |ظرف| ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦٣٥ء کو "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پست حوصلہ","پست ہمت","عالی ظرف کا نقیض","وہ شخص جسے کسی بات کی سمائی نہ ہو یا اپنے احسان کو جتاتا","کم حوصلہ","کم ہمت"]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد ), صفت ذاتی

کم ظرف کے معنی

["١ - کمینہ، رذیل۔"]

["\"میں نے وقت کو ڈھیل دی اور وقت میرے چاروں طرف کسی کم ظرف انسان کی طرح سینہ تان کر کھڑا ہو گیا۔\" (١٩٨٧ء، پلک پلک سمٹی رات، ٦٢)"]

["١ - حوصلے اور ہمت میں پست، کم حوصلہ، کم ہمّت۔"]

[" ہم نے چپ رہنے کا عہد کیا ہے اور کم ظرف ہم سے سخن آراؤں جیسی باتیں کرتے ہیں (١٩٨٣ء، مہر دونیم، ٧٣)"]

کم ظرف or kam-zarf english Translation

a shallowor a witless fellowvile fellowbaseignoblemean

شاعری

  • کسو کم ظرف نے لگائی آہ!
    تجھ سے میخانے کے جلانے کی
  • جو روزں تو وہ کہے گا اہل پڑا کم ظرف
    نہیں تو میں ابھی بادل کو آب آب کروں
  • سماچلے تھے جو ساقی کی آنکھ میں کم ظرف
    شراب خانے میں کیا کیا حقار تیں پائیں
  • ہم سے مستی میں بھی خم کا نہ گلو ٹوٹ گیا
    تجھ س پر ساقی کم ظرف سبو ٹوٹ گیا
  • کم ظرف اک دو ساغر مے سے کریں ہیں دھوم
    بھر دے نہ مثل شیشہ تو یاں تا گلو مجھے
  • گر نشہ میں بہکتے کم ظرف ٹھیر جاتے
    دامان بیخودی میں ہم نے یہ عیب ڈھانکا
  • دور خم خانہ میں ہوتا جو ہمارا ساقی
    کسی کم ظرف کو اک مے کا نہ ساغر مِلتا
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!