کم عقل کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Kam-aql meanings and details
کم عقل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کَم + عَقْل }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |کم| کے بعد عربی اسم |عقل| ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦٣٥ء کو "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بے عقل","بے وقوف","ناقص العقل","کم فہم"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
کم عقل کے معنی
١ - عقل و دانش سے کورا، بے وقوف، نادان، ناسمجھ۔
شرم میری تیرے ہاتھ سائیں مجھ کم عقل ناداں کامان تو ہے (١٩٧٧ء، من کے تار، ٧٢)
کم عقل کے مترادف
کم فہم
ابلہ, احمق, بیوقوف, مورکھ, مُورکھ, نادان, ناسمجھ
کم عقل or Kam-aql english Translation
of feeble understanding or witstupidignorantfoolish