کم علم کے معنی

کم علم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَم + عِلْم }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ صفت |کم| کے بعد عربی اسم |علم| ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٨٧ء کو "سخندانِ فارس" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

کم علم کے معنی

١ - کم پڑھا، لکھا، ناواقف، ان پڑھ، جاہل۔

"ان ملکوں کے لوگ، کم علم، کم معلومات ہوتے ہیں۔" (١٨٨٧ء، سخندانِ فارس، ٤٤:١)

Related Words of "کم علم":