بات کا پکا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word baat ka pakka meanings and details

بات کا پکا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بات + کا + پَک + کا }

تفصیلات

iسنسکرت سے ماخوذ اسم |بات| اور اسم صفت |پکا| کے درمیان کلمہ اضافت |کا| لگنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٨٩١ء میں "ایامٰی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

بات کا پکا کے معنی

١ - قول کا دھنی، وعدے میں اٹل۔

"تجھے عنقریب معلوم ہو جائے گا کہ میں بات کا کتنا پکا ہوں۔" (١٩٤٥ء، الف لیلہ و لیلہ، ٦٦:٦)

بات کا پکا or baat ka pakka english Translation

["true to one|s word","faithful to one|s promise","trust worthy"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!